|
ایڈز ایڈسینس ایڈ کوڈ
کے زریعے حاصل ہوتی ہے
ایڈز
حاصل کرنے کے لئے آپکو اپنے گوگل ایڈسینس اکاونٹ میں
لوگ اِن
ہونا پڑے گا،
جب آپ اپنے گوگل اکاونٹ میں لوگ اِن ہو
جائیں گے تو آپ کے سامنے ایڈسینس سیٹ اپ کا سب مینیو آئے
گا جِس میں آپ داخل ہو جائیں
اِسکے بعد آپ درج زیل
سٹیپس کے زریعے ایڈز کا کوڈ حاصل کر سکتے ہیں
سب
سے پہلے ایڈسینس سیٹ اپ پر کِلک کریں
<<<
جو
پیج سامنے آئے اُس میں سے ایڈ سینس فار کانٹنٹ پر کِلک
کریں <<<
پھر
جو پیج سامنے آئے اُس میں سے ایڈ یونٹ پر کِلک کریں
<<<
اب
جو پیج سامنے آئے اُس میں سے اپنا متعلقہ رنگ اور سائز
منتخب کریں <<<
اِسکے بعد ایک چینل بنائیں اورایڈ کر دیں
<<<
اب
آپ اپنے اِس حاصل ہونے والے کوڈ کا کوئی نام تجویز کریں
<<<
اب
جو پیج سامنے آے گا اُس میں آپ کو آپکا ایڈ کوڈ دے دیا
جائے گا <<<
اب
اس کوڈ کو کاپی کریں اور اپنی ویب سائٹ میں کہیں بھی
پیسٹ کر دیں <<<
لیجئے آپ کی ویب سائٹ میں ایڈز لگ چکے ہیں |