|
www.google.com/adsense
ویب سائٹ پر جائیں
اُس کے بعد جو پیج سامنے آے اِس میں سے سائن اپ ناو پر
کلک کریں
اِس کے بعد جو پیج سامنے آے گا وہ ایک فارم کی طرح ہو
گا،جِسکو آپ نے اطمینان سے پڑھنا ہے،اور پھر اِسکو پُر
کریں. جب
آپ فارم فِل کر لیں گے تو آپکو شُکریہ کا ایک میسج ملے
گا اور کُچھ دیر بعد آپکو گوگل کی طرف سے ای میل ملے گی
جِس میں آپکو بتایا جاے گا کہ اپکی درخواست قُبول کر لی
گئی ہے،اور آپکو اس کے منظور ہونے کی اِطلاع جلد کر دی
جاے گی
دو
سے چار دِن کے اندر آپکو گوگل کی طرف سے ای میل مِلے گی
جِس میں آپکو بتایا جاے گا کہ آپکی درخواست منظور کر لی
گئی ہے
اور آپ کو ایڈسینس کا اکاونٹ مِل چُکا ہے |