|
لفظ کا مطلب ہے سرچ انجن آپٹیمائزیشن
مطلب یہ کہ آپنی سائٹ کو سرچ انجن میں لانا جیسا کہ گوگل، یاہو وغیرہ۔ اس سے آپ کی
ویب سائٹ کے وزیٹر بہت تیزی سے بڑہتے ہیں اور اس سے آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوگا۔
کیونکہ جب کوئی سرچ انجن میں آپ کے مطلوبہ ٹاپک کی تلاش کرے کا تو فورًا آپ کی سائٹ
سامنے آجائے گی۔
سرچ انجن آپٹيمایزيشن کے لئے مندرجہ ذيل لنکس کو
باری باری اوپن کر کے اپني ويب سائٹ سبمٹ کروائيں
|